Sunday, 17 February 2013

مر بھی جاتی ہیں


لڑکیوں کے خوابوں کی، بات ہی نرالی ہے

اک گھڑی میں پلکوں پر

کہکشا
ں کے رنگوں کو

یہ بکھیر لیتی ہیں

اور ایک لمحے میں، خود بکھر بھی جاتی ہیں

خود سے ڈر بھی جاتی ہیں

ہاں یہ مر بھی جاتی ہیں

No comments:

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
Blogger Wordpress Gadgets