Sunday, 17 February 2013

واپسی


تم آئے جب من مندر میں

دیکھا تم کو۔۔۔۔۔۔ چاہا تم کو

لیکن میں نے یہ کب سوچا

جو رستہ آتا ہے مجھ تک

وہ ہی رستہ---------

واپس بھی تو جاتا ہے

No comments:

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
Blogger Wordpress Gadgets