Sunday, 17 February 2013

اعتبار ٹوٹا ہے


زندگی کی راہوں میں

کوئی یاد جب آئے

تم اسے بھلا دینا

خواب آکے پلکوں پر

بھیگ بھیگ سا جائے

اس کو اپنے آنچل سے

ایک دم مٹا دینا

ورنہ لوگ سمجھیں گے

کوئی تم سے روٹھا ہے

اعتبار ٹوٹا ہے


No comments:

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
Blogger Wordpress Gadgets