Sunday, 17 February 2013

ایش ٹرے


سگریٹ کا ایک کش لے کر اس نے

اچانک ایش ٹرے میں سگریٹ سے راکھ جھاڑی

اور۔۔۔۔۔۔۔اور پھر مجھ پر سوچتی سی

اچٹتی سی نظر ڈالی

لیکن میں

میں شاید ایش ٹرے میں پڑی راکھ سے نظر نہ ہٹا سکی

No comments:

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
Blogger Wordpress Gadgets