😊 I love poetry and specially Urdu poetry. I am here to share my favourite poetry with you. I hope you like it and please don't forget to show your love by liking, commenting and following the blog. 😊
وہ کہتی تھی تم ہنس کر کوئی بات کرو تو اپنا اپ مکمل لگنے لگ جاتا ہے میں نے بھی محسوس کیا کہ اس سے باتیں کرکے میں بھی اور سے اور ہوا جاتا ہوں اور پھر اک دن جانے کیسے مجھ سے باتیں کرکے اپنا آپ مکمل کرنے والی مجھے ادھورا چھوڑ گئی ہے
No comments:
Post a Comment