سفر میں اپنے حصے کی مسافت یاد رہتی ہےکہیں آباد ہونے پر بھی ہجرت یاد رہتی ہےوہ چاہے دوستی ہو دشمنی ہو یا محبت ہویہاں ہر حال میں اپنی ضرورت یاد رہتی ہےکسی صحرا کو پیاسا چھوڑ جاتا ہے کبھی دریاکبھی پیاسے کو دریا کی سخاوت یاد رہتی ہےیہ سچ ہے پیار پہلا ہی بسا رہتا ہے سانسوں میں
یہ سچ ہے عمر بھر پہلی محبت یاد رہتی ہے ۔
No comments:
Post a Comment