Thursday, 26 September 2013

یاد کی آگ دہکنے لگی


رات کے اندھیرے میں
سرد تاریک کمرے میں
جگنو تمھاری یاد کا
اچانک ٹمٹما اٹھا
درد کی اک ٹیس نے
پھر سے انگڑائی لی
خامو ش رات مہکنے لگی
یاد کی آگ دہکنے لگی 

No comments:

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
Blogger Wordpress Gadgets