Wednesday, 4 September 2013

.سنو تم عشق جیسے ہو بہت سچے بہت اجلے


سنو
تم عشق جیسے ہو
بہت سچے
بہت اجلے
ہمیشہ اتنے گہرے کہ
تمہاری کھوج میں نکلیں تو اپنی سمت کا رستہ بھی کھو جائے
تمہیں کیسے کوئی سمجھے
تمہیں کیسے کوئی پائے

.سنو
تم عشق جیسے ہو
بہت سچے
بہت اجلے

No comments:

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
Blogger Wordpress Gadgets