Mohabbat phir Mohabbat hai,kabhi dil sey nahin jati,
Hazaron rang hain iss k,ajab hi dhang hain iss k;
Kabhi sehra,
Kabhi darya
Kabhi jugnu
Kabhi aansu
Hazaron roop rakhti hai,
Badan jhulsa k jo rakh dey ,kabhi wo dhoop rakhti hai.
Kabhi ban kar yeh ik jugnu,shab-e-gham k andhairon men
Dilon ko aas deti hai,kabhi manzil kinaray par............
Pyasa maar deti hai............
Aziyat hi aziyat hai,magar yeh bhi haqiqat hai.........
"MOHABBAT PHIR MOHABBAT HAI".........
محبت پھر محبت ہے کبھی دل سے نہیں جاتی
ہزاروں رنگ ہیں اس کے عجب ہی ڈھنگ ہیں اس کے
کبھی صحرا کبھی دریا
کبھی جُگنو کبھی آنسو
ہزاروں رُوپ رکھتی ہے
جسم جُھسلا کے جو رکھ دے
کبھی وہ دُھوپ رکھتی ہے
شبِ غم کے ندھیروں میں
دلوں کو آس دیتی ہے
کبھی منزل کنارے پر
پیاسا مار دیتی ہے
اذیت ہی اذیت ہے
مگر یہ بھی حقیقت ہے
محبت پھر محبت ہے
ہزاروں رُوپ رکھتی ہے
جسم جُھسلا کے جو رکھ دے
کبھی وہ دُھوپ رکھتی ہے
شبِ غم کے ندھیروں میں
دلوں کو آس دیتی ہے
کبھی منزل کنارے پر
پیاسا مار دیتی ہے
اذیت ہی اذیت ہے
مگر یہ بھی حقیقت ہے
محبت پھر محبت ہے
No comments:
Post a Comment