Tuesday, 26 March 2013

بات ہی عجب سی تھی


بات ہی عجب سی تھی

روح اگر نہ دیتا تو _____
سانس دینی پڑتی تھی
دل اگر نہ دیتا تو _____
جان دینی پڑتی تھی
پھر بتاؤ کیا کرتا ___؟
روح کو بچانے میں
سانس وار دی میں نے
اور کیا کہوں دل کی __
جان ہار دی میں نے

No comments:

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
Blogger Wordpress Gadgets