Wednesday, 1 February 2012

کاش میں کبھی تیرے ہونٹوں سے ادا ہو جاؤں








حرف الزام بنوں یا دوا ہو جاؤں 

کاش میں کبھی تیرے ہونٹوں سے ادا ہو جاؤں


روک لینا میرا ہاتھ پکڑ کر مجھ کو 
،بے خیالی میں اگر تجھ سے جدا ہو جاؤں 

No comments:

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
Blogger Wordpress Gadgets