Sunday, 7 April 2013

سرد سسکتے لہجے میں


کل شام کی خنک ہوائیں
سرد سسکتے لہجے میں
اسے بلاتی تھیں
اور میں کتنا حیران تھی کہ
موسم کو میرے دل کی بات سمجھ میں آتی ہے
پر اس کو نہیں

No comments:

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...
Blogger Wordpress Gadgets